پیارے افضل کو وارننگ نوٹس

اداکار حمزہ علی عباسی کو فیس بک پر بچوں کی اغواءکی پوسٹ کرنا  مہنگی  پڑ گئی

محکمہ پراسیکیوشن پنجاب نے اداکار حمزہ علی عباسی کو فیس بک پر غلط اور غیر تصدیق شدہ پوسٹ کرنے پر وارننگ لیٹر جاری کردیا ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ معافی نہ مانگنے کی صورت میں مقدمہ درج کیا جائے گا،

حمزہ علی عباسی نے 3اگست کو بچوں کے اغواءکے حوالے سے پوسٹ میں کہا تھا کہ پنجاب کے 9سو بچے اغواءہوچکے ہیں،جبکہ حمزہ عباسی نے کہا ہے کہ کارروائی کرنی ہے تو پہلے خبر جاری کرنیوالے اخبار کیخلاف کی جائے،

میں نے خبر کا حوالہ دیا ہے جس پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: