دنیا کی سب سے مہنگی ماڈل

برازیلین ماڈل 35 سالہ جیزیل بشین کی اس سال آمدنی تین کروڑ ڈالر سے زائد رہی ہے۔

گیسلے کو 2002 سے اب تک سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ماڈل گرل کا اعزاز حاصل ہے۔

فوربز کے مطابق دوسرے نمبر پر آنے والی ماڈل ایڈریانا لیما کی آمدنی ایک کروڑ پانچ لاکھ ڈالر رہی ان کا تعلق بھی برازیل سے ہی ہے جبکہ امریکی ماڈل کینڈل جینر تیسرے نمبر پر رہی جنہوں نے ایک کروڑ ڈالر سمیٹے ہیں۔

۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: