فاروق ستار کا سیکیورٹی دینے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے سیکورٹی کے لئے وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعظم کو خط ارسال کردیا ، خط میں بتایا گیا ہے کہ فاروق ستار کی رہائش گاہ ایم کیوایم کا عارضی مرکز ہے، سیکورٹی تسلی بخش نہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ہے۔

پی آئی بی کالونی میں فاروق ستار کی رہائش گاہ پر موجودہ سیکورٹی تسلی بخش نہیں ہے، فاروق ستار کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے سیکورٹی میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: