اشرفیہ قربانی دے تو پاکستان بدل سکتا ہے

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی فنڈ یو این ڈی پی کے سابق سربراہ مارک آندرے فرانچ کا کہنا ہے کہ جب پیسا کمانا ہو تو ان پڑھ اور سستے ترین مزدور کا استعمال اور گھومنا پھرنا ہو تو لندن دبئی اور نیویارک جیسی مہنگی جگہوں کا انتخاب کیا جائے، پاکستان کے اشرافیہ کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں پاکستان چاہیے یا نہیں ۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی اسی صورت ممکن ہے کہ بااثر افراد سیاست دان دولت مند جاگیرداراور اشرافیہ اپنے انفرادی اور اہل خانہ کے چھوٹے چھوٹے مفادات کو قوم کے وسیع تر فائدے کے لیے قربان کریں۔

یہ نہیں ہوسکتا کہ جائیداد خریدنی ہو تو یورپ اور امریکا میں دیکھا جائے، پاکستان کی اشرافیہ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں یہ ملک چاہیے یا نہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: