پانامہ پر عمران خان کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ رجسٹرار نےعمران خان کی نوازشریف کےخلاف درخواست اعتراض لگاکرواپس کردی۔ انکو مشورہ دیا گیا ہے کہ معاملے پر متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر براہ راست سپریم کورٹ نہیں آیا جاسکتا ہے، متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے۔

عمران خان کی جانب سے پانا ما لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم نواز شریف ، اسحاق ڈار ، کیپٹن صفدر ،مریم نواز ، حسن اور حسین نواز سمیت دیگر افراد کے خلاف گزشتہ روز درخواست دائر کی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: