آئی فون 7 اور7 پلس میں کیا کچھ نیا ہے؟

اگر تو آپ نئے آئی فون 7 کے منتظر ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ایپل کی نئی ڈیوائس 7 ستمبر کو متعارف کرائی جائے گی۔
ایپل کی طرف سےمنعقد ایک تقریب میں آئی فون 7 اور 7 پلس کو لانچ کیا جائےگا۔

تقریب کا اعلان ہوتے ہی آئی فون 7 کے حوالے سے خبروں کی بھی بھرمار ہوگئی ہے۔

ایک خبر آئی فون 7 اور 7 پلس کے متوقع ہارڈ وئیر کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں ہیں،

جو ظاہر ہے کہ حتمی نہیں۔
آئی فون 7 کا متوقع ہارڈ وئیر
سکرین:4.7 انچ، 750×1334ریزولوشن
پروسیسر:اے10 اور ایم 10
ریم:2 جی بی ایل پی ڈی ڈی آر 4
بیٹری:1960 ایم اے ایچ
کیمرہ:12 میگا پکسل، 1/2.6انچ سنسر، F/1.9، 1:3مائیکرونز پکسل

آئی فون 7 پلس کے متوقع ہارڈ وئیر کی تفصیل
سکرین:5.5 انچ، 1080×1920ریزولوشن
پروسیسر: اے 10 اور ایم 10
ریم: 3 جی بی ایل پی ڈی ڈی آر 4
بیٹری:2910 ایم اے ایچ
کیمرہ:2 عدد12 میگا پکسل، 1/3انچ سنسر ، F/1.9

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: