پی آئی اے افسرا ن پر ٹی وی دیکھنے پر پابندی

پی آئی اے کے سی ای او نے سب پر ٹی وی دیکھنے پر پابندی عائد کردی ہے، جی ایم پبلک ریلیشن  بھی ٹی وی نہیں دیکھ سکتے،پابندی  کی خلاف ورزی کرنےوالے کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی۔

سی ای او نے تمام افسران کے کمروں سے ٹی وی ہٹانے کی ہدایت بھی کردی ہے، افسران پر الزام ہے، کہ وہ ٹی وی دیکھتے ہوئے فرائض سے غفلت برتتے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: