90 کا سابق سیکیورٹی انچارج پر فرد جرم

نائن زیرو کے سابق سیکورٹی انچارج منہاج قاضی پر ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل کے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ ملزم منہاج قاضی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے

عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا ہے۔ کیس کی مزید سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ ملزم منہاج قاضی کے خلاف ڈیفنس تھانے میں مقدمہ درج ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت ایم کیو ایم قائد سمیت 5 ملزمان کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔ جبکہ صولت مرزا کو پھانسی دی جاچکی ہے۔ سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کو 1997 میں قتل کیا گیا تھا

۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: