یچھے مڑ کر نہیں دیکھیں گے

ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار  نے کہا ہے کہ  پیچھے مڑ کر نہیں دیکھیں گے کراچی کے امن کو دیرپا اور پائیدار بنائیں گے۔

میئر کی تقریب  حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحق کا کہنا ہے پی ٹی آئی ایک سنگین کیفیت کا نام ہے ، اسے ووٹ بھی چاہیے ہوتے ہیں اور وسیم اختر کے خلاف درخواست بھی دے دیتی ہے ۔ فیصل واوڈا کو کسی دن کھانا کھلا کر معاملہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش کریں گے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: