بھارتی پنجاب میں ڈاکو  10 کلو سونا لے اڑے

جالندھر میں ڈاکو دس کلو سونا لوٹ کر فرار ہو گئے ، بھارتی رپووں میں سونا 3 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کا تھا ۔

جالندھر پولیس کے مطابق ڈاکوں کا ایک ساتھی گاہک بن کر آیا ، گیٹ پر موجود گارڈ کو گن پوائنٹ پر ہراساں کرتے ہوئے لاک اپ کی چابیاں لیں اور پانچ ساتھیوں کی مدد سے سونے کی اینٹیں لے کر فرار ہو گیا۔

جالندھر پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے جس سے کیس کی تفتیس اور ڈاکوں کی تلاش میں مدد ملے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: