بڑے شہروں کی آبادی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگا

پاکستانی شہروں کی حالت زار پر مبنی رپورٹ کی تیاری کے حوالے سے تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا

جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2030 تک پاکستان کی آبادی 230 ملین پہنچ جائے گی۔ بڑے شہروں میں 15 سال تک نئے 45 ملین افراد شامل ہونگے اس لیے ملک کو شہری منصوبہ بندی کی ضرورت ہے تاہم شہروں کی حالت کے حوالے سے رپورٹ جون 2017 میں شائع کی جائے گی

آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا رپورٹ درپیش چیلنجوں کے جواب میں منصوبہ سازوں، پالیسی سازوں اور قانون سازوں کے لیے اعدادو شمار فراہم کرے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: