گوانتانامو بے سے پاکستانی قید ی رہا کرنے کا فیصلہ

سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی احمد ربانی کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد احمد ربانی کو 2002 میں کراچی سے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیا گیا تھا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق احمد ربانی کراچی میں ٹیکسی ڈرائیور تھا۔ عربی زبان پر عبور حاصل ہونے کی وجہ سے یمنی باشندہ سمجھ لیا گیا تھا۔ احمد ربانی پر دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور اسامہ بن لادن سے تعلقات کے الزامات تھے۔ احمد ربانی نے گوانتاموبے جیل میں کچھ سال قبل بھوک ہڑتال بھی کی تھی۔ تاہم 14 سال بعد احمد ربانی پر تمام الزامات غلط ثابت ہوئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق احمد ربانی کو رہا کرنے کیلئے اجلاس یکم ستمبر کو گوانتاموبے جیل میں منعقد ہوگا

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: