انجری کا شکار محمد حفیظ کی وطن واپسی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ دورہ برطانیہ میں انجری ہونے پر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر محمد حفیظ نے میڈیا سے کسی قسم کی گفتگو کرنے سے گریز کیا۔

محمد حفیظ کو دورہ برطانیہ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے باعث انہیں وطن واپس بھیج دیا گیا اور اب ان کی جگہ محمد عرفان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: