ترک حکومت کا کردوں کیخلاف مزید حملوں کا فیصلہ

ترک حکومت نے امریکا کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کو نظرانداز کرتے ہوئے کردوں پر مزید حملوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ترک حکام کے مطابق امریکی حمایت یافتہ کرد ملائشیا کے پیچھے ہٹنے کے انکار پر مزید حملے کیے جائیں گے۔

ترک افواج نے شام میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کا آغاز کر رکھا ہے۔

دوسری طرف  پینٹاگون کے ترجمان نے ترکی کے حملوں پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

ترک افواج کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹوں دوران 61 حملے کیے ہیں تاہم یہ نہیں بتایا جاسکتا حملوں میںکس گروپ کو نشانہ بنایا گیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: