کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور شکار

اسلام الدین کی موت کے بعد کراچی میں کانگو کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ کئی افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

بڑھتی اموات اور بگڑتی صورتحال نے شہریوں کو بھی شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔

لوگ منڈیوں میں بھی جانے سے گھبرا رہے ہیں جس کی وجہ سے قربانی کے لئے جانوروں کی خریداری بھی نہیں ہو رہی۔

ادھر ملک کے مختلف حصوں سے قربانی کے جانور لے کر کراچی پہنچنے والے مالکان بھی شدید پریشانی سے دوچار ہیں جبکہ صورتحال کے تدارک کیلئے حکومتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: