میوزک ایوارڈ کا میلہ گلوکارہ بیونسے نے لوٹ لیا  

نیو یارک میں سجنے والی میوزک ایوارڈ تقریب میں ماڈلز، ایتھلیٹس، گلوکار اور اداکار شریک ہوئے۔ گلوکارہ بیونسے نے ویڈیو آف دی ائیر سمیت آٹھ ایوارڈز اپنے نام کیے۔ مائیکل جیکسن ویڈیو ایوارڈ گلوکارہ ریحانہ کے حصے میں آیا۔ میوزک ایوارڈ میں خواتین گلوکارائیں چھائی رہیں۔ تقریب میں کئی گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: