زمین کا سوتیلا چاند دریافت

ایچ او تھری (2016) نامی یہ چاند زمین سے 14-40 ملین کلومیٹر دور ہے۔

پہلی دفعہ اسے اپریل 16ء میں دیکھا گیا تھا۔

یہ سائز میں لگ بھگ ایک سٹیڈیم کے برابر ہے-

حیرت انگیز طور پر اسکا محور زمین نہیں بلکہ یہ لگاتار زمین کے ساتھ چل کر سورج کے گرد گھوم رہا ہے-

یوں آپ اسے چاند بھی کہہ سکتے ہیں اور سیارچہ بھی-

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: