وزیر اعلی کا ایم کیو ایم کی گرفتار خواتین کا خیال رکھنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو فون کرکے ایم کیو ایم کی زیر حراست خواتین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔ 

MQM Women Arrest

ترجمان وزیر اعلیٰ ہاوس کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو فون کیا اور انھیں ایم کیو ایم کی گرفتار خواتین کارکنان کو ہر ممکن قانونی سہولیات دینے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ گرفتار خواتین سے عزت و احترام سے پیش آیا جائے۔ 

ان خواتین کو نجی چینل پر حملے کے الزام میں گرفتا ر کیا گیا تھا جن کا عدالت نے 4 روز کا ریمانڈ دیا ہواہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: