تمام مسلمان دہشت گرد، دکان سے نکلو

پیرس کے ٹمبرلے  این کے علاقے میں ’’لی کینکال ‘‘ نامی ریسٹورنٹ کے مالک نے دو مسلمان خواتین کو دکان سے نکال دیا۔ اس واقعےکی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ پوری  دنیا سے لوگ اس واقعے کی بھرپور مذمت کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مالک خواتین کی طرف بڑھتا ہے اور انہیں باہر نکلنے کا حکم دیتا ہے۔ مالک کہتا ہے کہ دہشت گرد مسلمان ہیں، اور تمام مسلمان دہشت گردی ہیں، یہ جملہ کافی ہے۔ تم جیسے لوگ مجھے پسند نہیں، یہاں سے نکلو۔‘‘

ویڈیو میں موجود خاتون جس نے حجاب پہن رکھا تھا فوری طور کہتی ہے کہ ہم جا رہے ہیں ۔فرانس کے وزیر برائے بہبود  کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے اور ایسی دکانوں کو تاحیات بند کرنے دینا چاہیے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: