ہم جنس پرستوں کی تلاش،سینسر مشینیں درآمد

یوگنڈا کے وزیرِاخلاقیات فادر سائمن لوکوڈونےبتایا ہے کہ حکومت بڑھتی ہوئی جنسی بے راہ وروی اورہم جنس پرستی سے سخت پریشان ہے۔

اس نے واٹس ایپ اور اس  جیسے دوسرے ایپ کی مددسے پرفارم کرنے والے ہم جنس پرستوں اورپورن ایکٹرز سے نمٹنے کے لئےکوریا سے خاص الخاص سنسر مشینیں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ مشین کوریا سے $771،000 میں خریدی جائے گی۔اس مشین کی مدد سے ہم جنسی پرستوں کو ڈھنڈنے میں مدد ملے گی اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: