ہر گھنٹے شکل بدلنے والی دنیا کی جدید ترین عمارت

آسٹریا میں ایک ایسی حیران کن عمارت تعمیر کئی گئی ہے
جو ہر گھنٹے اپنی شکل تبدیل کرتی ہے۔
کائیفیرٹیکنی شوروم نامی یہ عمارت کسی کوبھی حیران کرنے کے لیے کافی ہے

Kiefer5 جس کی دیواریں ساٹھ منٹ کے بعد خودکار طور پر اپنی شکل بدل لیتی ہیں۔
اس تبدیلی کا مقصد درجہ حرارت اور سورج کی روشنی کو کنٹرول کرنا یا ان سے فائدہ اٹھانا ہوتا ہے
مگریہ چیزاسے حیران کن بنا دیتی ہے۔
ان دیواروں کو خود بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: