صدر بنتے ہی غیر قانونی تارکین کو ملک بدر کر وں گا

امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ صدر بنتے ہی غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کردیں گے ۔ ریاست آئیووا کے شہر ڈیس موئینس میں انتخابی مہم کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنا بیان دہراتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو تارکین وطن کی فوائد تک رسائی روکنے کے لیے نیا نظام نافذ کیا جائے گا اور غیر قانونی مہاجرین کو جلد از جلد ڈی پورٹ کیا جائے گا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا میں ایگزٹ اور انٹری کے لیے نیا ٹریکنگ سسٹم نافذ کیا جائے گا ۔ نئے نظام کے تحت ویزا ختم ہونے کے بعد قیام کرنے والوں کی نشاندہی ہوسکے گی ۔ ڈونلڈ ٹرمپ اس سے پہلے بھی تارکین وطن کے خلاف متعدد بار بیانات دے چکے ہیں

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: