روس میں بین الاقوامی ملٹری میوزک فیسٹیول کا آغاز

روس کے دارالحکومت ماسکو میں بین الاقوامی ملٹری میوزک فیسٹیول سپاسکیا ٹاور کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ۔ فیسٹیول میں 12 ممالک کے 22 فوجی بینڈز شریک ہیں ۔ ریڈ سکوائر پر ہونے والی افتتاحی تقریب میں فوجی بینڈز نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے جبکہ فنکاروں کا روایتی رقص توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ بینڈز کی پرفارمنس دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، میوزک فیسٹیول چار ستمبر تک جاری رہے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: