ٹانگ کادور انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتاہے۔ماہرین

اگر آپ کو ٹانگ میں کسی حصے میں درد رہتا ہے تو اسے معمولی سمجھتے ہوئے نظر انداز مت کریں

یہ بھی ہوسکتی ہے کہ آپ کے جسم  میں خون کی گردش متاثر ہو۔

اکثر کیسز میں دیکھا گیا ہے کہ لوگوں نے اس درد کو نظر انداز کیا لیکن بعد میں انہیں اس بات کی بھاری قیمت چکانا پڑی۔

اس کی وجہ ڈاکٹرز یہ بتاتے ہیں کہ ہماری شریانوں میں کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو خون کی نالیاں تنگ ہوجاتی ہیں اور جسم کے مختلف حصوں بالخصوص ٹانگ میں درد شروع ہوجاتی ہے۔

legs pain

اس بیماری کی ایک بڑی علامت یہ بھی ہے کہ جب آپ واک شروع کریں تو ساتھ ہی آپ کی چوکلے یا پنڈلیوں میں درد شروع ہوجاتا ہے

اور جب آپ واک ختم کردیں تو یہ درد بھی خود بخود ٹھیک ہوجائے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: