اسلام آباد میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا 35 پنکچرکے الزام پرعمران نے خود کہا تھا کہ وہ سیاسی بیان تھا
چینی صدرکے دورے کوملتوی کرانے کی سازش تھی اورقوم کے ذہن میں انتشارپیدا کرنے کے لیے سازش تیارکی گئی
اور یہ سازش حکومت نہیں پاکستان کی ترقی کیخلاف تھی
دانیال عزیز نے کہا وزیراعظم ہاؤس پردھاوابولا گیا اور اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے یہ مکمل طورپرسازش تھی
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کے حوالے سے کہا افضل خان نے بڑے بلندوبانگ دعوے کیے بعد میں اب معافی مانگ لی ہے