فلم کی کہانی انگلینڈکی رہائشی لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی دوستی آدم خورسے ہو جاتی ہے جو اس کا بہترین دوست ثابت ہوتا ہے
فلم میں روبی بارن ہِل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے
ہدایتکاروپروڈیوسر اسٹیون اسپیلزبرگ کی سنسنی خیز فینٹسی ایڈونچر فلم یکم جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی