ایم کیو ایم کی ذیلی تنظیموں کا اجلاس طلب

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ذیلی تنظیموں کا اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔ جبکہ خواجہ اظہارالحسن کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے۔ 

ایم کیوایم پاکستان کی ذیلی تنظیموں، اے پی ایم ایس او، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، لیبر ڈویژن، خواتین ونگ سمیت مختلف شعبوں کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق  ستار کریں گے

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق فاروق ستار کی زیر صدارت ایم کیو ایم پاکستان کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی اور سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق بانی ایم کیو ایم سے لاتعلقی کے فیصلے سے شرکا کو آگاہ کیا گیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: