غلاف کعبہ 9 ذی الج کو تبدیل کیا جائے گا

غلاف کعبہ ریشم اور سونے چاندی کے دھاگوں سے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا گیا، 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا۔

غلاف کعبہ کی تیاری میں سات سو کلو گرام خالص ریشم اور سونے چاندی کے 120کلو گرام دھاگے استعمال کئے گئے ہیں، غلاف کعبہ 47حصّوں پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر حصہ چودہ میٹر لمبا اور ایک سو ایک سینٹی میٹر چوڑا ہوتا ہے۔

9ذی الحج کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز فجر کے فوراً بعد شروع کیا جائے گا اور عصر کی نماز تک مکمل کر لیا جائے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: