محمد حفیظ انجری کا شکار

محمد حفیظ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سریز سے باہر ہوگئے ہیں، ٹیم مینجمنٹ نےمحمد حفیظ کی جگہ فاسٹ بولر محمد عرفان کو طلب کرلیا ہے۔

محمدحفیظ دوسرے ون ڈےسے قبل گھٹنےکی انجری کا شکار ہو گئے تھے،جس کے بعد وہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے فاسٹ بولر کو انگلینڈ طلب کیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: