لاہور میں بات کرتےہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ٹی او آر نہ بنے تو 2 کروڑ پاکستانی سڑکوں پر نکالوں گا
انہوں نے سوال اٹھا کہ وزیراعظم کچھ نہیں چھپانا چاہتے تو ٹی او آر سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
تاخیر کا مقصد یہ ہے کہ وزیراعظم بہت کچھ چھپانا چاہتے ہیں
عمران خان نے کہا اب وہ وزیراعظم کے احتساب کے لئے سڑکوں پر آئیں گے