سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور میں مناواں کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک اور3فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردمون مارکیٹ بم دھماکے میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔

سی ٹی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں زبیر،عبدالوہاب،عدنان اور عتیق الرحمن کے نام شامل ہیں۔سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد۔

چاروں دہشتگرد 2008 کو علامہ اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ بم دھماکے اور سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: