سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل دورکنی بینچ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کرنے اور سیکرٹری داخلہ کی عدم حاضری پرشدید برہمی کا اظہارکیا اورسختی سے تنبیہ کی ہے
کہ آئندہ سماعت پر اگر عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے جائینگے۔
عدالت نے سماعت 14جون تک ملتوی کردی۔۔