بھارت مذاکرات کی میز پر آئے

بھارتی ہم منصب نے دعوت قبول کرکے پھر انکار کیا۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے بھارتی رویہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مذاکرات کی میز پر آئے ۔

azaz-ahmed-ch

اعزاز چوہدری نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ بھارت آئے اور مذاکرات کرے ، ہماری خواہش ہے کہ امن کی راہیں کھلیں اور دونوں ممالک کے معاشی حالات بہتر ہوں ۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل چاہتا ہے۔

سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ سفارت کاری کے معنی بدل رہے ہیں۔ ثقافتی سفارت کاری پر کام کر رہے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: