لاہور میں موسلا دھار بارش،نظام زندگی معطل

لاہور میں موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جبکہ لیسکو کے کئی فیڈرزٹرپ کرگئے ۔

فیڈرز ٹرپ کرجانے کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بجلی بحال کرنے کےلیے لیسکو کی جانب سے کوششیں جاری ہیں۔

سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔

شدید بارش میں واسااور متعلقہ اداروں کے اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: