مچھلی کا تیل مرغن غذاؤں کے مضراثرات سے روکتا ہے

برازیل میں ساؤپالو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات کیے ہیں۔ انہوں نے تجربہ گاہ میں چوہوں کو 4 ماہ تک مرغن خوراک دی اور ساتھ ہی مچھلی کا تیل بھی کھانے کو دیا۔ اس کے بعد ان کے جسم میں چربی کے نمونے نوٹ کیے گئے اور ان کا موازنہ ایسے چوہوں سے کیا گیا جنہیں یکساں مرغن غذائیں تو دی گئی تھیں مگر مچھلی کا تیل نہیں دیا گیا تھا۔ ان چوہوں میں امراض پیدا کرنے کے آثار ثابت ہونے لگے جس سے ثابت ہوا کہ مچھلی کا تیل بہت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: