روس سے معاہدے میں جلدی نہیں،امریکا

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ شام کےمعاملے پرروس کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچےہیں تاہم روس کےساتھ معاہدے کے لیے جلد بازی نہیں کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ روسی وزیرخارجہ کےساتھ طویل ملاقات تعمیری اورنتیجہ خیز رہی۔

سویٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں دونوں ہم منصب نے طویل ملاقات کی جس کے بعد نیوز کانفرس میں روس کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اب بھی چندمسائل امریکا کےساتھ بات چیت سےحل کرنےکی ضرورت ہے۔

جان کیری کا کہنا تھا کہ تیکنیکی ٹیموں کےدرمیان جینوا میں ملاقات آئندہ چندروزتک جاری رہےگی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: