برطانوی وزیراعظم لارڈز میں میچ دیکھیں گی

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کا تعارف دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے کرایا جائے گا۔

لارڈز میں بر طانیہ کی وزیر اعظم کے پر وٹوکول کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان خاص طور پر پاکستان سے آئے ہیں۔

تھریسا مے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملیں گی اور کچھ وقت کے لئے میچ بھی دیکھیں گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: