ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری 12 پوائنٹس سے گر کر 5 پوائنٹس رہ گئی ہے۔

رواں ماہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں اپنی مقبولیت میں واضح کمی پر کافی حد تک قابو پانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 12 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی جو اب 5 پوائنٹس رہ گئی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: