نیویارک میں ویرچوال ٹینس اسٹار پلئیرز کی شرکت

نیویارک پیلس ہوٹل کے باہر ٹینس اسٹارز کو دیکھنے کےلیے بڑی تعداد میں فینز موجود تھے

امریکا کی اسٹار پلئیرز ولیمز سسٹرز اور اسپین کے رافا نڈال ٹینس کورٹس میں تو ایکشن میں ہوتے ہی ہیں لیکن یہاں ان کا انداز انوکھا تھا۔

rafael-nadal-plays-virtual-tennis-in-new-york-city-ahead-of-the-2016-us-open-4

پلاسٹک کے سنسر ریکٹ سے کھیلے جانے والے منفرد میچ میں ورچول اسکرین پر ٹینس کھیلی گئی جسے سب ہی نے بہت انجوائے کیا

rafael-nadal-plays-virtual-tennis-in-new-york-city-ahead-of-the-2016-us-open-1

،پہلے دونوں امریکی بہنیں سیرینا اور وینس ولیمز حریف بنیں
rafael-nadal-plays-virtual-tennis-in-new-york-city-ahead-of-the-2016-us-open-5
پھر اسپین کے ٹینس اسٹار نڈال نے ورچوئل ٹینس کھیل کر مداحوں کو محظوظ کیا۔۔۔

سال کا تیسرا گرینڈ سلام ایونٹ اگلے ہفتے سے شروع ہو رہا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: