جلد کی کرشماتی خوبصورتی کا راز

چہرے کا رنگ گورا،جلد کی خوبصورتی اور تازگی کے لئے دس چائے کے چمچے کلونجی کو باریک پیس لیں

nigella-sativa
اس میں تھوڑا سا دودھ شامل کر کے دھیمی آنچ ہر چولہے ہر رکھ دیں
تین منٹ پکنے کے بعد کھلے منہ کی شیشی میں ڈال لیں
رات کو سونے سے پہلے منہ صابن سے دھو کر خشک کر لیں
اور پھر اس آمیزے کو چہرے پر لگائیں
کچھ ہی دنوں میں آپ کی جلد گوری، داغ دھبوں سے پاک اور تازہ ہو جائے گی

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: