بولیویا کے وزیر داخلہ قتل

بولیویاکے نائب وزیرداخلہ روڈولفوکو قتل کردیاگیا، حکام نے وزیر کے قتل کا الزام ہڑتال پر بیٹھے کان کنوں پر لگایا ہے۔ نائب وزیر داخلہ گزشتہ روز مذاکرات کے لیے مظاہرین کے پاس گئے تھے۔

وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیر داخلہ روڈولفو کے قتل کا الزام ان کان کنوں پر عائد کیا ہے جو کئی دنوں سے مزدوروں کے قوانین میں ترمیم کے مطالبے پر احتجاج کر رہے ہیں ۔

حکام کے مطابق روڈولفو گزشتہ روز مذاکرات کیلئے ان مظاہرین کے پاس گئے تھےجس کے بعد انھیں اغوا کرلیا گیاتھا۔وزیر داخلہ نے اس قتل کو بزدلانہ اور وحشیانہ قرار دیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: