دلشان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کے سابق کپتان تلکا رتنے دلشن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے وہ نو ستمبرکو اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کا اتوار کو ہونے والا تیسرا ون ڈے دلشان کا آخری او ڈی آئی ہوگا جبکہ وہ آسٹریلیا ہی کے خلاف نو ستمبر کو آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔

دلشان نے 87 ٹیسٹ ،329 ون ڈے اور 78 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: