پاکستان اور انگلینڈ میں دوسرا ون ڈے 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل لارڈز میں کھیلا جائےگا، لیکن ٹیم مینجمنٹ بیٹسمینوں کی فارم سےپریشان ہے، اگلے میچ کےلیے قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ساؤتھ ہیمپٹن میں بیٹسمین بڑا اسکور کرنے اوربولرز فیلڈ کے مطابق بولنگ کرنے میں ناکام رہے،جس کے نتیجے میں پاکستانی ٹیم 44 رنز سے ناکام ہو گئی۔

امکان ہے دوسرے ون ڈے کےلیے فائنل الیون میں ایک سے دو تبدیلیاں کی جائیں، سمیع اسلم اور یاسر شاہ کی شمولیت پر غور کیا جا رہا ہے، کون کون ڈراپ ہوگا فیصلہ کل ہی سامنے آئے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: