گوادر، لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 6 اہلکار شہید

لیویز حکام کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں تحصیل دار جیوانی اور رسالدار میجر اور ایک سپاہی بھی شدید زخمی ہوا ہے ۔

لیویز حکام کے مطابق جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے

جبکہ مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: