بھارت طاہرالقادری کو فنڈنگ کر رہا ہے،رانا ثناء اللہ

 

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ بھارت   پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام کرنے کے لئے طاہرالقادری کو رقم دے رہا ہے

اور انکو بھارت سے  پہلی قسط مل  بھی چکی ہے

 

عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ  ہمیشہ احمقانہ باتیں کرتے ہیں ۔

پہلے دہشت گرد فاٹا سے آتے رہے اب دہشت گرد افغانستان آتے ہیں

‘  ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بچوں کے اغواء میں کوئی گینگ ملوث نہیں 90فیصد بچے گھروں کے ماحول کی وجہ سے بھاگ جاتے ہیں’ لاہور سے4بچیاں غائب ہوئین آج ان کا ڈراپ سین ہو چکا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: