آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عبدالستار ایدھی کے لئے گلدستہ بھجوایا ہے
آرمی چیف نے عبدالستار ایدھی کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
دوسری طرف آصفہ بھٹو زرداری ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی عیادت کے لئے ایدھی سنٹر پہنچ گئیں
آصفہ بھٹو نے عبدالستار ایدھی کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔