غربت کے ہاتھوں تنگ ،شخص نے محبت کی دانستان رقم کر دی

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ہسپتال نے ایمبولینس فراہم نہ کی جب کہ پرائیویٹ ایمبولینس کے پیسے نہ ہونے پر مقامی شخص اپنی بیوی کی لاش کندھے پر رکھ کر چل پڑا اور 60کلومیٹردورواقع اپنے گاﺅں کی طرف پیدل چل پڑا۔


واقعہ کی ویڈیو نے منظر عام پر آکر ہنگامہ برپا کردیا۔سینکڑوں لوگوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مذکورہ شخص سے ہمدردی اور حکام اور مقامی شہریوں کی بے حسی پر پر بھرپور آرا کا اظہار کیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: