پریانکا اور دپیکا انسٹاگرام پر چھا گئیں

پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈکون نے انسٹاگرام پر دھوم مچا دی۔

دونوں اداکاراؤں کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی۔

پریانکا اور دپیکا بھارت کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات بن چکی ہیں۔

دونوں اداکاراؤں کے مقابلے میں دور دور تک کوئی دوسرا نہیں۔

سلمان خان ابھی 57 لاکھ پر ہیں تو ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے اداکار امیتابھ بچن کے انسٹاگرام پر بیس لاکھ فالورز ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: