قندیل بلوچ قتل، ملزم عارف کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا فیصلہ

ملتان کی عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم عارف کو اشتہاری قرار دے دیا۔

دنیا ٹوڈے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عارف کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لایا جائے گا۔

مقتولہ کے بھائی وسیم اور کزن حق نواز سے تفتیش میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ عارف نے قندیل بلوچ کے قتل کا منصوبہ بنایا اور قتل کرنے والے ملزموں کی مدد کی تھی۔

پولیس نے عارف کی گرفتاری کے لیے وارنٹ حاصل کرلئے تھے لیکن اس کے بیرون ملک مقیم ہونے کے باعث گرفتار نہ کیا جاسکا، ملزم کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: