افغان سرحد کے قریب کومبنگ آپریشن، 8 دہشت گرد گرفتار

افغان سرحد پر چمن کے علاقے میں کومبنگ آپریشن آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے اسلحہ میں تیار آئی ای ڈیز، راکٹ اور ڈیٹونیٹر بھی ملے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: